کے متعلق جانیںیاس ڈرائیونگ اکیڈمی (YDA)


نیچے اسکرول کریں

ڈرائیور کی بہتر تربیت
1
ڈرائیور کی بہتر تربیت

جہاں پراعتماد اور مستقبل کے لیے تیار ڈرائیور تیار کیے جاتے ہیں

متحدہ عرب امارات میں سب سے بہترین ڈرائیونگ اکیڈمی
2
متحدہ عرب امارات میں سب سے بہترین ڈرائیونگ اکیڈمی

متحدہ عرب امارات کے ممتاز ترین تربیتی ادارے کے طور پر ہم حفاظت،مہارت اور اعتماد کے لیے معیار قائم کرتے ہیں

مستقبل کی نقل و حرکت کی تشکیل
3
مستقبل کی نقل و حرکت کی تشکیل

ہم جدت، ایمانداری اور کمیونٹی کے شعور کی رہنمائی میں ہم متحدہ عرب امارات میں مستقبل کے ڈرائیور تیار کر رہے ہیں

لائسنس کے علاوہ
4
لائسنس کے علاوہ

ہمارے پروگرام صرف لائسنس تک محدود نہیں ہیں، بلکہ ڈرائیورز کو ہر قسم کی گاڑی اور ہر طرح کےراستے کی مہارت سکھاتے ہیں۔

اگلی نسل کی تعلیم
5
اگلی نسل کی تعلیم

ہم ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور جدید ٹیکنالوجی کو ملا کر جدید انداز میں اگلی نسل کو تعلیمی تجربہ فراہم کرتے ہیں۔

یاس ڈرائیونگ اکیڈمی (YDA) کے بارے میں

جب آپ YDAکا انتخاب کرتے ہیں تو آپ صرف ڈرائیونگ نہیں سیکھتے، بلکہ ایک مکمل تجربہ حاصل کرتے ہیں جو آپ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے، سڑک پر آپ کا اعتماد بڑھاتا ہے اور آپ کو زندگی بھر کے لیے ذمہ دار اور ماہر ڈرائیور بننے کے لیے تیار کرتا ہے۔

Right StripeRight Stripe

یاس ڈرائیونگ اکیڈمی (YDA) کا انتخاب کیوں؟

لائٹ وہیکل سے لے کر موٹر سائیکل تک، اپنے لیے درست لائسنس منتخب کریں اور اعتماد کے ساتھ سڑک پر نکلیں۔

آسان اور بغیر رکاوٹ ڈیجیٹل رجسٹریشن

کاغذی کارروائی چھوڑیں اور آسان اور بے فکری کے ساتھ سروس حاصل کریں۔ ہماری آسان ایپ کے ذریعے آپ رجسٹریشن کر سکتے ہیں، اپنی پیش رفت دیکھ سکتے ہیں، ٹیسٹ بک کر سکتے ہیں اور ادائیگیاں کر سکتے ہیں.سب ایک ہی جگہ پر۔

آسان اور لچکدار شیڈول کے اختیارات

اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں۔ چاہے آپ جلد کورس لینا چاہیں یا طویل مدتی سیکھنے کا پروگرام، ہم آپ کے وقت اور دستیابی کے مطابق آسان اور لچکدار آپشنز فراہم کرتے ہیں۔

آسان زبانوں میں تربیت

اعتماد کے ساتھ سیکھیں.ہمارے ماہر انسٹرکٹر عربی، انگریزی، اردو اور ملیالم زبانوں میں تربیت فراہم کرتے ہیں تاکہ ہر طالب علم کو آسان سمجھ، واضح بات چیت اور مؤثر سیکھنے کا بہترین تجربہ مل سکے۔

جدید سمیولیٹر ٹیکنالوجی

محفوظ ماحول میں حقیقی اور مشکل ڈرائیونگ حالات کا تجربہ حاصل کریں، تاکہ سڑک پر جانے سے پہلےآپ کا اعتماد اور مہارت بڑھ جائے

سمجھداری سے ڈرائیو کریںمکمل روڈ ٹیسٹ

حقیقی ڈرائیونگ کی مہارتیں سیکھیں،مشکل حالات کا سامنا کریں،اور اس مکمل ڈرائیونگ تجربے کے ذریعے ایک محفوظ اور سرٹیفائیڈ ڈرائیور بنیں!

نمایاں روشنی